Urdu Grammar Preparation Test 2

1. کسی حرف میں اگر ی سے پہلے حرف کے نیچے زیر کی علامت ہو اور اس ی کی آویز نہایت واضح پڑھی جائے تو اس ی کو کیا کہا جائے گا؟
 
 
 
 

2. وہ صفت، جومشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

3. وہ فعل جسے کسی جملے میں اسل فعل کے ساتھ مل کر بات کو پر زور اور مکمل کر دینے کے لئے لگایا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

4. ایسا فعل جس میں فاعل کے علاوہ مفعول بھی ضروری ہواسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟
 
 
 
 

5. ایسا فعل جو صرف اثر یا کیفیت ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

6. ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

7. جب کبھی حرف واؤ دو اسموں کو ملائے تو اسے (واؤ کو) تنہا لکھا جاتا ہے، اسے ملا کر لکھنا ظلط ہوتا ہے جیسے خوش و خرم بتائیں ایسے واؤکو گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟
 
 
 
 

8. مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

9. لفظوں میں ایسی واؤ جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

10. تشبیہ دیتے وقت جس چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

11. اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں ہوا اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

12. تشبیہ میں وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے سے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

13. ایسے لفظ یا حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں؟
 
 
 
 

14. کسی ایک چیز کو کسی خاص خوبی یا خصوصیت کی بناء پر، کسی دوسری چیز کے مانند قرار دینے کو کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

15. کسی لفظ میں جب واؤ سے پہلے حرف پر جب کوئی علامت نہ لگائی جائے تو ایسے داؤ کو کیا کہا جاتا ہے؟
 
 
 
 

16. کسی لفظ میں واجب داؤ (و)سے پہلے حرف پر پیش ہو توایسے داؤ کو کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

17. فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
 
 
 
 

18. ایسا کلمہ جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا ذکر ہو اور یہ کسی زمانے کے ساتھ آئے تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟
 
 
 
 

19. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہل زبان ،مخصوس اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں کیا کہا جاتاہے؟
 
 
 
 

20. تشبیہ کے ارکان کی تعداد کیا ہوتی ہے؟
 
 
 
 

(Visited 156 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply