Hazrat Abbas Bin Abdul Muttalib (RA)

1. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کی وفات کس کے دورِخلافت میں ہوئی؟
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت امیر معاویہؓ

2. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کی اہلیہ کا نام بتائیں؟
  • ام کلثومؓ
  • ام سلیمؓ
  • ام عمارہؓ
  • ام الفضلؓ بنت حارث

3. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب حضورؐ سے کتنے برس بڑے تھے؟
  • دو
  • تین
  • پانچ
  • چار

4. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب نے مسجد نبوی کی توسیع کے لیے اپنا مکان کس کے حوالے کیا؟
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

5. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟
  • گیارہ
  • دس
  • نو
  • آٹھ

6. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کس جنگ میں مسلمانوں کے قیدی بنے؟
  • جنگ تبوک
  • جنگ بدر
  • جنگ خندق
  • جنگ احد

7. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کس چیز کے تاجر تھے؟
  • کھجوروں
  • کپڑے
  • جوتوں
  • جانوروں

8. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • نائلہ
  • نتیلہ
  • حمنہ
  • حبیبہ

9. بتائیے حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب نے غزوہ حنین کے بعد کن جنگوں میں حصہ لیا؟
  • جنگ تبوک جنگ طائف
  • جنگ بدرجنگ احد
  • جنگ خندق جنگ تبوک
  • جنگ یمامہ جنگ خیبر

(Visited 23 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply