Hazrat Abu Talha Zaid Bin Sahl (RA)

Sahaba karam

1. حضرت ابو طلحہؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو عدی
  • بنو نجار
  • بنو سلمہ

2. حضرت ابو طلحہؓ کے مواخاتی بھائی کا نام بتائیں؟
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف
  • حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح
  • حضرت زبیرؓ بن العوام

3. وفات کے وقت حضرت ابو طلحہؓ کی عمر کتنی تھی؟
  • اکسٹھ
  • چوہتر
  • ستّر
  • اکیاسی

4. کس غزوہ میں حضرت ابو طلحہؓ کی زوجہ ان کے ساتھ تھیں؟
  • غزوہ بدر
  • غزوہ احد
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ حنین

5. حضرت ابو طلحہؓ زید بن سہل نے گھر میں کھانے کی کمی کے باوجود مہمان کی خدمت کرنے کے لئے کیا کیا؟
  • کھانا نہیں کھلایا
  • دیا بجھا دیا
  • کھانا مانگ کر لائے
  • تھوڑا سا کھانا کھلایا

6. حضرت ابو طلحہؓ نے غزوہ حنین میں کتنے مشرکین کو مارا؟
  • دس
  • بیس
  • تیس
  • چالیس

7. حضرت ابو طلحہؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
  • ننانوے
  • اسّی
  • بانوے
  • ستّر

8. بتائیے کون سی صحابیہ خاتون حضرت ابو طلحہؓ کے اسلام لانے کا باعث بنیں؟
  • حضرت ام کلثومؓ
  • حضرت ام سلیمؓ
  • حضرت خدیجۃالکبریٰ
  • حضرت ام عمارہؓ

9. حضرت ابو طلحہؓ نے حضرت ام سلیمؓ کو کس چیز کا پیغام دیا؟
  • تجارت
  • ہجرت
  • شادی
  • کھانا

10. حضرت ابو طلحہؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھایا؟
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت عثمانؓ


(Visited 26 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply