Hazrat Abu Zar Ghaffari (RA)

1. حضرت ابو ذر غفاریؓ کے کتنے بیٹے تھے؟
  • دو
  • ایک
  • چار
  • تین

2. حضرت ابو ذر غفاریؓ کی وفات کہاں ہوئی؟
  • مدائن
  • مکہ
  • مدینہ
  • زبدہ

3. آقاؐ کی وفات کے بعد حضرت ابو ذر غفاریؓ اس قدر دل برداشتہ ہوئے کہ مدینہ چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟
  • شام
  • یمن
  • عراق
  • مدائن

4. حضرت ابو ذر غفاریؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • نائلہ
  • ہندہ
  • سلمیٰ
  • رملہ بنت ربیعہ

5. حضرت ابو ذر غفاریؓ کا لقب کیا ہے؟
  • سیف اﷲ
  • خلیل رسول اﷲؐ
  • امین
  • فارس رسولؐاﷲ

6. حضرت ابو ذر غفاریؓ کی بیوی کا نام بتائیں؟
  • نائلہ
  • لیلیٰ
  • امیمہ
  • خولہ

7. حضرت ابو ذر غفاریؓ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا؟

  • حضرت عبداﷲؓ بن مسعود
  • حضرت اسودؓ بن سریع
  • حضرت براءؓ بن عازب
  • حضرت اسامہ بن زیدؓ

8. حضرت ابو ذر غفاریؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو نجار
  • بنو غفار
  • بنو کلب

9. حضرت ابو ذر غفاریؓ کا اصل نام کیا تھا؟
  • حمزہ
  • جندب بن جنادہ
  • عمیر
  • عبادالرحمن

10. حضورؐ نے حضرت ابو ذر غفاریؓ کو کتنی اونٹنیاں سپرد کیں تاکہ وہ بہتر دیکھ بھال کر سکیں؟
  • تینتیس
  • بتیس
  • چونتیس
  • اکتیس

(Visited 37 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply