Hazrat Amir Bin Abdullah Al-Qurashi (RA)

Sahaba karam

1. حضرت ابو عبیدہؓ نے کتنی عمر میں وفات پائی؟
  • پچپن
  • ستاون
  • اُنسٹھ
  • اٹھاون

2. حضرت عامرؓ بن عبداﷲ کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو محمد
  • زاہد
  • ابو عبیدہ
  • سیف اﷲ

3. حضرت ابو عبیدہؓ کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
  • حضرت عمروؓ بن العاص
  • حضرت ابو طلحہؓ
  • حضرت معاذؓ بن جبل
  • حضرت خالد بن ولیدؓ

4. حضرت عامرؓ بن عبداﷲ کے والد کا نام بتائیں؟
  • عثمان
  • خطاب بن نفیل عبدالعزی
  • امیمہؓ بنت غنم
  • عفان

5. حضرت عامر بن عبد اﷲؓ نے کتنی بار ہجرت کی؟
  • تین
  • ایک
  • چار
  • دو

6. رسول اﷲؐ نے حضرت ابوعبیدہؓ کو کون سا خطاب دیا تھا؟
  • طیب
  • سیف اﷲ
  • ذوالفقار
  • امین الامت

7. حضرت عامر بن عبد اﷲؓ کا سلسلہ نسب کس پشت میں رسول اﷲؐ سے جا ملتا ہے؟
  • دسویں
  • بارہویں
  • چودہویں
  • گیارہویں

8. بتائیے حضرت ابو عبیدہ عامر نے سب سے پہلے کس غزوے میں شرکت کی؟
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ بدر
  • غزوہ احد
  • غزوہ خندق

9. حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی؟
  • یرقان
  • خارش
  • کھا نسی
  • طاعون

10. حضرت عامرؓ بن عبداﷲ کے دو دانت کس جنگ میں ٹوٹے تھے؟
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ بدر
  • غزوہ احد
  • غزوہ خندق

 

(Visited 10 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply