Hazrat Anas Bin Malik (RA)

 
Sahaba karam
1. حضرت انسؓ بن مالک سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
  • 1287
  • 1288
  • 1285
  • 1286

2. حضرت انسؓ بن مالک کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
  • بنو نجار
  • بنو سلمہ
  • بنو قینقاع
  • بنو کلب

3. حضرت انسؓ بن مالک کی نماز جنازہ کس نے پڑھایا؟
  • حضرت زبیرؓ بن العوام
  • حضرت قطنؓ بن مدرک کلابی
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف

4. حضرت انسؓ بن مالک کی عمر کیا تھی جب وہ رسول اﷲؐ کے خادم بنے؟
  • بارہ
  • نو
  • تیرہ
  • آٹھ

5. حضرت انسؓ بن مالک جنگ بدر کے وقت کتنے سال کے تھے؟
  • بارہ
  • دس
  • چودہ
  • سولہ

6. حضورؐ حضرت انسؓ بن مالک سے ہنسی مذاق کر لیتے۔ ایک مرتبہ کیا فرمایا؟
  • اے دو ہاتھوں والے
  • اے دو ٹانگوں والے
  • اے دو کانوں والے
  • اے دو پاؤں والے

7. حضرت انسؓ بن مالک کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو ثمامہ
  • ابو عبیدہ
  • ابو معاویہ
  • ابو عبداﷲ

8. حضرت انسؓ بن مالک نماز فجر سے پہلے حضورؐ لے لئے کون سا سامان مہیا کرتے؟
  • کوئی بھی نہیں
  • جنگ کا
  • وضو کا
  • مکان کا

9. حضرت انسؓ بن مالک کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • ام حبیبہ
  • ام عمارہ
  • ام کلثوم
  • ام سلیم

10. وفات کے وقت حضرت انسؓ بن مالک کی عمر کتنی تھی؟
  • ایک سو دو
  • ایک سو تین
  • ایک سو چار
  • ایک سو پانچ

(Visited 29 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply