Hazrat Bashir Bin Saad Ansari (RA)

1. حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری کی اہلیہ کا نام بتائیں؟
  • حضرت ام عمارہؓ
  • حضرت ام کلثوم
  • حضرت زینبؓ
  • حضرت عمرۃؓ بنت رواحہ

2. حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو کلب
  • سلمہ
  • بنو عدی
  • خزرج


3. حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری نے کس کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟

  • حضرت عثمانؓ بن مظعون
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت مصعبؓ بن عمیر
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف

4. کس جنگ میں حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کے ہاتھ کھجور کا پیالہ بھیجا تھا؟
  • جنگ بدر
  • جنگ خندق
  • جنگ یمامہ
  • جنگ حنین

5. حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو معاویہ
  • ابو نعمان
  • ابو عبیدہ
  • ابو عبداﷲ

(Visited 41 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply