Hazrat Hassan Bin Sabit (RA)

1. حضرت حسانؓ بن ثابت کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • فریعہؓ بنت خالد
  • ام عمارہؓ
  • سلمیٰ
  • ہندہ

2. حضرت حسانؓ بن ثابت کس کے دورِ خلافت میں انتقال کر گئے؟
  • حضرت امیر معاویہؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت عثمانؓ

3. حضرت حسانؓ بن ثابت دل کے بہت کمزور تھے۔بتائیں وہ کس طرح مجاہدین کا جوش دلاتے؟
  • لطیفوں سے
  • ہتھیار سے
  • اشعار سے
  • تلاوت کر کے

4. حضرت حسانؓ بن ثابت کا لقب کیا تھا؟
  • فارسِ رسولؐ
  • شاعرِ رسولؐ
  • طیار
  • امین

5. حضورؐ کو کس وفد نے حضرت حسانؓ بن ثابت کے بارے میں یہ الفاظ کہے۔”محمدؐ!باپ کی قسم تمہارا شاعر ہمارے شاعر سے اچھا ہے؟”
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو عدی
  • بنو تمیم
  • بنو کلب

6. حضرت حسانؓ بن ثابت نے اپنے پیچھے ایک بیٹا چھوڑا ۔ نام بتائیں؟
  • عمرؓ
  • عبداﷲؓ
  • حذیفہؓ
  • عبدالرحمنؓ

7. کس جنگ میں حضرت حسانؓ بن ثابت کو خواتین کی نگرانی کے لیے مقرر کیا گیا؟
  • جنگ خندق
  • جنگ یمامہ
  • جنگ احد
  • جنگ بدر

8. وفات کے وقت حضرت حسانؓ بن ثابت کی عمر کتنی تھی؟
  • ایک سو پندرہ سال
  • ایک سو دس سال
  • ایک سو پانچ سال
  • ایک سو بیس سال

9. حضرت حسانؓ بن ثابت کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو عبیدہ
  • ابوالحسام
  • ابو ہریرہ
  • ابو عبداﷲ

10. حضرت حسانؓ بن ثابت کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو عدی
  • بنو کلب
  • بنو نجار
  • بنو عبدالاشہل

(Visited 36 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply