Hazrat Ibne Umme Maktoom (RA)

1. رسول اﷲؐ مدینے تشریف لے گئے تو حضرت ابن ام مکتومؓ کے ذمے کیا کام لگایا؟
  • پانی بھرنا
  • کھانا پکانا
  • ہتھیار صاف کرنا
  • اذان دینا

2. سورۃ کے نزول کے بعد حضرت ابن ام مکتومؓ کا روزینہ کیا مقرر ہوا؟
  • شہد اور لیموں
  • لیموں اور کھجور
  • پانی اور کھجور
  • کھجور اور شہد

3. کس سورۃ میں حضرت ابن ام مکتومؓ کو جہاد کی اجازت ملی؟
  • سورۃ محمد
  • سورۃ عبس
  • سورۃ النساء
  • سورۃ ال عمران

4. حضرت ابن ام مکتومؓ کے والد کا نام کیا تھا؟
  • مالک بن نضر
  • عبداﷲ
  • قیس بن زائدہ
  • ابو سفیان

5. حضرت ابن ام مکتومؓ کس کی کنیت سے مشہور تھے؟
  • والد
  • والدہ
  • بھائی
  • بہن

6. حضرت ابن ام مکتومؓ نے کس جنگ میں شہادت پائی؟
  • جنگ تبوک
  • جنگ قادسیہ
  • جنگ یمامہ
  • جنگ موتہ

7. حضرت ابن ام مکتومؓ حضرت خدیجہ الکبریٰ کے کیا لگتے تھے؟
  • خالہ زاد بھائی
  • چچازاد بھائی
  • چچا
  • ماموں زاد بھائی

8. حضرت ابن ام مکتومؓ کو کتنی مرتبہ حضورؐ کی نیابت کا شرف حاصل ہوا؟
  • چودہ
  • بارہ
  • گیارہ
  • تیرہ

9. حضرت ابن ام مکتومؓ کے بارے میں کونسی سورۃ کی پہلی بارہ آیات نازل ہوئی؟
  • سورۃ الجن
  • سورۃ عبس
  • سورۃالبقرہ
  • سورۃالحج

10. حضرت ابن ام مکتومؓ کس چیز سے محروم تھے؟
  • پاؤں
  • ہاتھوں
  • کان
  • آنکھوں کی بینائی

(Visited 21 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply