Hazrat Mus’ab Bin Umair (RA)

1. حضرت مصعبؓ بن عمیر کی شادی کس سے ہوئی؟
  • حضرت حمنہؓ بنت حجش
  • حضرت ام کلثومؓ
  • حضرت ام عمارہؓ
  • حضرت ام سلیمؓ

2. حضرت مصعبؓ بن عمیر جنگ احد میں کس کے علمبردار تھے؟
  • انصار
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو عدی
  • مہاجرین

3. حضرت مصعبؓ بن عمیر کے دینی بھائی کون تھے؟
  • حضرت اسامہؓ بن زیدؓ
  • حضرت ابو ایوب انصاریؓ
  • حضرت ابو ہریرہؓ
  • حضرت عبداﷲؓ بن مسعود

4. مدینے میں اسلام کے سب سے پہلے داعی کون تھے؟
  • حضرت مصعبؓ بن عمیر
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عبداﷲؓ بن مسعود

5. ?مدینے میں سب سے پہلے حضرت مصعبؓ بن عمیر نے کونسی نماز کا باجماعت کا آغاز کیا
  • نماز ظہر
  • نماز فجر
  • نماز عصر
  • نماز جمعہ

6. حضرت مصعبؓ بن عمیر نے کس کے مکان میں با جماعت نماز پڑھائی؟
  • حضرت عبداﷲؓ بن مسعود
  • حضرت زیدؓ بن ثابت
  • حضرت ابو ہریرہؓ

7. حضرت مصعبؓ بن عمیرکا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو سلمہ
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو عدی
  • بنو عبدالدار

8. حضرت مصعبؓ بن عمیر کی بیٹی کا نام بتائیں؟
  • ماریہ
  • فاطمہ
  • حبیبہ
  • زینب

9. حضرت مصعبؓ بن عمیرکی والدہ کا نام بتائیں؟
  • خناس بن مالک
  • نائلہ
  • ام کلثوم
  • ہندہ

10. حضرت مصعبؓ بن عمیرسے حضورؐ سے کتنے دن پہلے ہجرت کی؟
  • چودہ
  • بارہ
  • دس
  • اٹھارہ

(Visited 48 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply