Hazrat Usama Bin zaid(RA)

Sahaba karam

1. ہجرت نبوی کے وقت حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی عمر کتنی تھی؟
  • چار
  • چھ
  • آٹھ
  • سات

2. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو عبیدہ
  • ابو محمد
  • ابو معاویہ
  • ابو اسحٰق

3. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو کلب
  • بنو عدی
  • بنو سلمہ
  • بنو نجار

4. گیارہ ہجری کو رسول اﷲؐ نے شام کی طرف لشکر روانہ فرمایا تو اس کا سپہ سالار کس کو بنایا؟

  • حضرت اسامہؓ بن زیدؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح

5. وفات کے وقت حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی عمر کیا تھی؟
  • اکیاون
  • پچاس
  • ساٹھ
  • اکسٹھ

6. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی پہلی بیوی کا نام بتائیں؟
  • برزہ بنت ربعی
  • ام حکم بنت عتبہ
  • درہ بنت عدی
  • حضرت زینبؓ بن حنظلہ

7. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
  • ایک سو ساٹھ
  • ایک سو چالیس
  • ایک سو پچاس
  • ایک سو ستّر

8. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کہاں پیدا ہوئے؟
  • مکہ
  • شام
  • حبشہ
  • مدینہ

9. کس کے دورِ حکومت میں حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی وفات ہوئی؟

  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت امیر معاویہؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

10. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • حضرت ام سلیمؓ
  • حضرت ام کلثومؓ
  • حضرت برکتہؓ
  • حضرت ام عمارہؓ

(Visited 18 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply