Hazrat Zaid Bin Harithah (RA)

 
1. حضرت زیدؓ بن حارثہ کی عمر کتنی تھی جب وہ اغواہوئے؟
  • گیارہ
  • نو
  • دس
  • آٹھ

2. حضرت زیدؓ بن حارثہ کی پہلی بیوی کا نام بتائیں؟
  • حضرت ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط
  • حضرت زینب بنت حجشؓ
  • ہندؓ بنت عوام
  • حضرت ام ایمنؓ

3. حضرت زیدؓ بن حارثہ کو کس نے شہید کیا؟
  • ابو جہل
  • شرجیل بن عمرو غسانی
  • عتبہ
  • ابن عرقہ

4. حضرت زیدؓ بن حارثہ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو مخزوم
  • بنو کلب
  • بنو عدی

5. حضرت زیدؓ بن حارثہ کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  • جنگ احد
  • جنگ حنین
  • جنگ موتہ
  • جنگ بدر

6. حضرت زیدؓ بن حارثہ کا نام قرآن پاک کی کون سی سورۃ میں آیا ہے؟
  • سورۃ الاحزاب
  • سورۃ الناس
  • سورۃ البقرہ
  • سورۃ یوسف

7. شہادت کے وقت حضرت زیدؓ بن حارثہ کی عمر کیا تھی؟
  • باون
  • پچاس
  • پچپن
  • ستاون

8. حضرت زیدؓ بن حارثہ کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • اسماء بنت وہب
  • کبثہ بنت مظہر
  • ہندہ
  • سعدیٰ بنت ثعلبہ

9. حضرت زیدؓ بن حارثہ کس چیز میں مہارت رکھتے تھے؟
  • نیزہ بازی
  • نسب دانی
  • تیراکی
  • تیر اندازی

10. حضرت زیدؓ بن حارثہ نے اپنی زندگی میں کتنی شادیاں کیں؟
  • چار
  • پانچ
  • چھ
  • سات

(Visited 36 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply