Online Quiz 2 Battle of Islam

1. خیبر کے مشہور قلعہ کا نام کیا تھا جہاں سے یہودی مزاحمت کرتے تھے ؟

  • ناعم
  • قموص  
  • سالم
  • مربطہ

2. غزوہ احزاب میں کتنے روز تک دشمن نے مسلمانوں کا محا صرہ کئے رکھا ؟

  • روز ۸۲
  • ۷۲ روز
  • روز ۲۳
  • ۰۳ روز

3. قرآن مجید کی کس سورۃ میں غزوہ خندق کا ذکر آیا ہے ؟

  • سورۃ الناس
  • سورۃ احزاب
  • سورۃ الفلق
  • سورۃ عنکبوت

4. مسلمان کی کتنی تعداد نے حضورﷺ کی نگرانی میں خندق کھودی ؟

  • پانچ ہزار
  • چار ہزار
  • تین ہزار
  • ایک ہزار

5. غزوہ خندق کب ہوا ؟

  • ۷ھ
  • ھ۵
  • ۸ھ
  • ھ ۹

6. غزوہ خندق میں قریش کے لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

  • دس ہزار
  • پندرہ ہزار
  • گیارہ ہزار
  • نو ہزار

7. غزوہ خیبر کب ہوا ؟

  • ۱۱ ہجری
  • ہجری ۹
  • ۷ ہجری
  • ہجری۸

8. غزوہ خیبر میں لشکر اسلام کا علم کن صحابیؓ کے سپرد تھا ؟

  • حضرت علیؓ
  • حضرت عباسؓ
  • حضرت خالد بن ولیدؓ
  • حضرت حمزہؓ

9. غزوہ خیبر میں یہودی لشکر کی تعداد کیا تھی ؟ii

  • 22000
  • 10000
  • 17000
  • 11000

10. مدینہ سے خیبر کا فاصلہ کتنا تھا ؟

  • 201 کلو میٹر
  • 180 کلو میٹر
  • 184 کلو میٹر
  • 200 کلو میٹر

11. حضورﷺکل کتنے غزوات میں شریک ہوئے ؟

  • ۰۲
  • ۱۲
  • ۷۲
  • ۳۱

12. قرآن مجید کی کس سورۃ میں الّٰللہ تعالی نے بدر کے میدان میں مدد دینے کا ذکر کیا ہے ؟

  • سورۃ آل عمران
  • سورۃ الناس
  • سورۃ بقرہ
  • سورۃ یسین

13. غزوہ احد میں کتنی مسلمان خواتین زخمیوں کو پانی پلانے پر مامور تھیں ؟

  • 20
  • 14
  • 24
  • 10

14. غزوہ خیبر میں مسلمان لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

  • 1100
  • 1600
  • 2300
  • 1700

15. قلعہ ناعم سے کتنے دن مسلمان کے خلاف مزاحمت جاری رہی ؟

  • 21 din
  • 20 din
  • 30 din
  • 25 din

16. غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کس صحابی نے دیا ؟

  • حضرت عمرؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت سلمان فارسیؓ
  • حضرت زبیرؓ

17. غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟

  • ۴۱
  • ۳۱
  • ۵۱
  • ۲۱

18. حضورﷺنے کتنے سرایہ روانہ کئے؟

  • ۵۶
  • ۴۵
  • ۹۸
  • ۸۵

19. خیبر میں قلعوں کی تعداد کتنی تھی ؟

  • 11
  • 9
  • 7
  • 6

20. غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟
  • 65
  • 70
  • 25
  • 80

 
(Visited 20 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply