Online Quiz Hazrat Safwan Bin Baiza Fehri (RA)

 

1. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  • جنگ بدر
  • جنگ خندق
  • جنگ یمامہ
  • جنگ حنین

2. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟

  • بیضاء
  • طیار
  • زاہد
  • امین

3. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟

  • حضرت طلحہؓ
  • حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
  • حضرت ابو ایوب انصاریؓ
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص

4. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟

  • ابن فہری
  • ابناءِ بیضاء
  • ابن وہب
  • ابن ربیعہ

5. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • ہندہ
  • رعد بنت جحدم
  • نعمٰی
  • سلمیٰ بنت سلمہ

6. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟

  • شمر
  • طعیہ بن عدی
  • ابو جہل
  • ابن عرقہ

7. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟

  • چار ہجری
  • دو ہجری
  • تین ہجری
  • ایک ہجری

8. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو عدی
  • خزرج
  • بنی فہری
  • بنو مخزوم

9. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟

  • ثابت بن دقش
  • سعد
  • وہب بن ربیعہ
  • عبد عمرو

10. آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟

  • حضرت ابو ایوب انصاری
  • رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
  • حضرت صبیحؓ
  • حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ

 
(Visited 20 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply