Online Quiz Hazrat Zaid Bin Khattab (RA)

 

 1. حضرت زیدؓ بن خطاب نے قبا میں کس کے ہاں قیام کیا؟
  • حضرت ابو لبابہؓ
  • حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر
  • حضرت حارثؓ بن حاطب
  • حضرت ابو رُہم غفاریؓ

2. حضرت زیدؓ بن خطاب کی کتنی بیویاں تھیں؟

  • ایک
  • چار
  • تین
  • دو

3. حضرت زیدؓ بن خطاب کے بیٹے کا نام بتائیں؟

  • عمر
  • عبدالرحمن
  • عاصم
  • عبداﷲ

4. حضرت زیدؓ بن خطاب کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو عبد الاشہل
  • بنو عدی
  • بنو مخزوم
  • بنی فہر

5. حضرت زیدؓ بن خطاب کس سن ہجری میں شہید ہوئے؟

  • گیارہ ہجری
  • بارہ ہجری
  • تیرہ ہجری
  • چودہ ہجری

6. بتائیے حضورؐ نے کن صحابی کو حضرت زیدؓ بن خطاب کا دینی بھائی بنایا؟

  • حضرت امامہؓ باہلی
  • حضرت ابن ابی اوفیٰؓ
  • حضرت معنؓ بن عدی
  • حضرت ابو ثعلبہ خشنیؓ

7. حضرت زیدؓ بن خطاب کی بیٹی کا نام بتائیں؟

  • کلثوم
  • زینب
  • ماریہ
  • اسماء

8. حضرت زیدؓ بن خطاب کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • اسماء بنت وہب
  • نعمٰی
  • سلمیٰ بنت سلمہ
  • ہندہ

9. حضرت زیدؓ بن خطاب کا لقب کیا تھا؟

  • ابو اسحٰق
  • ابو الحارث
  • ابو معاویہ
  • ابو عبدالرحمن

10. حضرت زیدؓ بن خطاب کس جنگ میں شہید ہوئے؟

  • جنگ تبوک
  • جنگ حنین
  • جنگ بدر
  • جنگ یمامہ

(Visited 17 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply