Online Quiz of Basic Knowledge of Namaz

1قرآن مجید میں وضو کرنے کا حکم کس سن ہجری میں نازل ہوا؟

 

  • 3ہجری
  • ہجری4
  • 2ہجری
  • 5ہجری

2. نماز اسلام کا اہم رکن ہے نماز کی اصطلاح کیا ہے ؟

  • خدائے واحد کی عبادت
  • اللہ تعالیٰ کی بزرگی بیان کرنا
  • اللہ کی بندگی
  • دینی زندگی کا سرچشمہ

3. اسلام میں وتر نماز سمیت دیگر کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا ہے ؟

  • مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
  • 2,3عیدین1+وتر
  • 2,4عیدین1وتر
  • 1,2عید1+وتر۔

4. قیام یعنی نماز میں کھڑے ہوکر پڑھنا اور رکوع کیا ہیں ؟

  • مستحبات نماز
  • فرائض نماز
  • شرائط نماز
  • واجبات نماز

5. ظہر اور عصر کی نمازیں اداکرنے کے اوقات کیا ہیں ؟

  • مذکورہ تمام جوابات صحیح نہیں
  • سورج کی روشنی پھیلتے ہی
  • سورج طلوع ہونے سے قبل
  • سورج غروب ہونے سے قبل

6. طہارت سے کیا مراد ہے؟

  • جسم کو پاک کرنا
  • روح کو پاک کرنا
  • کوئی بھی نہیں
  • جلد اور جسم کو پاک کرنا

7. نماز پڑھنے کے کتنے طریق کار مروج ہیں ؟

  • مذکورہ تمام جوابات درست نہیں
  • ایک ،نماز باجماعت ادا کرنا
  • تین ،مسجد میں اکیلے یا باجماعت ادائیگی
  • دو،اکیلے اور باجماعت نماز ادا کرنا

8. نماز کی اصلاح جلسہ سے کیا مراد ہے؟

  • نماز میں کھڑے ہوکر پڑھنا
  • مذکورہ تمام جوابات صحیح نہیں
  • دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا عمل۔
  • نماز میں فرائض ادا کرنا

9. نماز وتر کیا ہے؟

  • واجب
  • سنت
  • مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
  • فرض

10. کونسی نماز کی سنتوں کے بارے میں آنحضور ؐ نے فرمایا:

۔اس نماز کی سنت ترک نہ کرناچاہے تم کو گھوڑے کچل ڈالیں ۔
  • نماز فجر
  • نماز عشاء
  • نماز مغرب
  • نماز ظہر

11. نماز پنجگانہ میں کل کتنے فرائض ہیں ؟

  • 18
  • 14
  • 16
  • 17

12. ایسا مسلمان جس کی کوئی نماز بالغ ہونے کے بعد قضا نہ ہوئی ہو اور اس نے انکی قضا ادا کر دی ہو اسے شریعت میں کہتے ہیں ؟

  • مقتدی
  • مسبوق
  • صاحب ترتیب
  • مدرک

13.

اے ایمان والو! جب جمعہ کی نماز کے لئے پکارا جائے تو یاد خدا کی طرف فوراََ چلو اور خریدو فروخت چھوڑ دوا- یہ فرمان کس کاہے؟

  • صحیح بخاری
  • کوئی بھی نہیں
  • ﷲ کا
  • حدیث مبارک

14. رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ کی حالت ربنا لک الحمد کہنا کیا کہلاتا ہے ؟

  • تحمیہ
  • مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
  • تسمیہ
  • اقتداء

15.

قرآن مجید میں نماز کا حکم تقریبا کتنی مرتبہ آیا ہے ؟
  • 800
  • 900
  • 700
  • 1000

16. مقتدی کی اقسام میں ایک قسم مدرک ہے۔ مدرک کے کیا معنی ہیں ؟

  • نماز کے آغاز سے اختتام تک امام کے ساتھ شریک نمازی
  • مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
  • دو رکعت نماز ادائیگی کے بعد شریک ہونے والا نمازی
  • ایک رکعت نماز ادائیگی کے بعد شریک ہونے والا نمازی

17. نماز کی ایک اصطلاح شویب ہے اسکے معنی بتائیں؟

  • مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
  • اذان اور اقامت کے دوران نماز کی تیاری کے لےئے متوجہ کرنا
  • نماز کے لئے صفیں تیار کرنا
  • اذان دینا

18. عیدین کی نماز کس وقت ادا کی جاتی ہے؟

  • بعد طلوع آفتاب
  • بعد دوپہر
  • بعد اشراق
  • کوئی بھی نہیں

19. جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن کا چھپانا مرد اور عورت پر فرض ہے شرعی طور پر کہلاتا ہے؟

  • ستر
  • حجاب
  • اسراء
  • پردہ

20. اقتداء سے کیا مراد ہے ؟

  • مذ کورہ بالا تمام جوابات صحیح نہیں
  • امام کے پیچھے با جماعت نماز کی ادائیگی
  • اکیلے نماز پرھنا
  • باجماعت نماز کی ادائیگی

 
(Visited 36 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply