Online Quiz of Hazrat Abdul Rahman Bin Auf (RA)

1. ابو جہل کے بارے میں حضرت معاذؓ اور حضرت معوذؓ کو کس نے اشارے سے بتایا تھا؟
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت بلال حبشیؓ
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

2. قبول اسلام کے وقت حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کی عمر کتنی تھی؟

  • 22
  • 26
  • 25
  • 27

3. بتائیے کس غزوہ میں حضرت عبد الرحمنؓ بن عوف پاؤں میں زخم کی وجہ سے عمر بھر لنگڑا کر چلتے رہے؟

  • غزوہ خندق
  • غزوہ احد
  • غزوہ حنین
  • غزوہ تبوک

4. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف نے کس کی تبلیغ سے اسلام قبول کیا؟

  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عثمان غنیؓ
  • حضرت علیؓ

5. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کا تعلق کس خاندان سے ہے؟

  • بنو عدی
  • بنو نظیر
  • بنو زہرہ
  • بنو تیم

6. حضورؐکے کہنے پر حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف نے کہاں ہجرت کی؟

  • مدینہ
  • مکہ
  • شام
  • حبشہ

7. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کا نام کس نے رکھا؟

  • حضرت محمدؐ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عمرفاروقؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

8. حضرت عبد الرحمنؓ کی اولاد کی تعداد کتنی تھی؟

  • اٹھائیس
  • پچیس
  • بیس
  • اکیس

9. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کی کنیت کیا ہے؟

  • ابو اسحٰق
  • عبد اﷲ
  • ابو مسلم
  • ابو محمد

10. حضرت عبد الرحمنؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت علیؓ

 

(Visited 25 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply