Online Quiz of Hazrat Abdullah Bin Hajash Asadi (RA)

 

1. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کس صحابی کے بھائی اور مہمان بنے؟
  • حضرت سکرانؓ بن عمرو
  • حضرت عاصمؓ
  • حضرت جعفر طیارؓ
  • حضرت علیؓ

2. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کا لقب کیا ہے؟

  • سیف اﷲ
  • زاہد
  • طیار
  • المجدع

3. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو اسد بن خزیمہ
  • بنو مخزوم
  • بنو عدی
  • بنو نضیر

4. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کو کس صحابی کی قبر میں ایک ساتھ دفن کیا گیا؟

  • حضرت سعیدؓ بن زید
  • حضرت زبیرؓ بن العوام
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف
  • حضرت حمزہؓ

5. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو محمد
  • ابو اسحٰق
  • ابو عبیدہ
  • ابو مسلم

6. بتائیے صحابہ میں سب سے پہلے کس صحابی کو امیر المومنین کہہ کر پکارا گیا؟

  • حضرت عاصمؓ
  • حضرت اربدؓ بن حمیر
  • حضرت عبداﷲؓ بن حجش
  • حضرت ابو فکیھہ یسارؓ

7. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

  • رسول اﷲؐ
  • حضرت عمرؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکرصدیقؓ

8. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟

  • ابو الحکم بن اخنس ثقفی
  • ابو سفیان
  • ابو جہل
  • شمر

9. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کے ساتھ آپؓ کی کتنی بہنوں نے اسلام قبول کیا؟

  • دو
  • چار
  • تین
  • ایک

10. شہادت کے وقت حضرت عبداﷲؓ بن حجش کی عمر کتنی تھی؟

  • باون
  • تیس
  • ساٹھ
  • چالیس

(Visited 13 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply