Online Quiz of Hazrat Abu Sibra Bin Abi Raham (RA)

1. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟
  • برّہ
  • ام الفضل لبایہؓ
  • آمنہ بنت عبداﷲ
  • رعد بنت جحدم

2. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کا رسول اﷲؐ سے کیا رشتہ ہے؟

  • ماموں زاد بھائی
  • خالہ زاد بھائی
  • چچا زاد بھائی
  • پھوپھی زاد بھائی

3. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ نے حبشہ کی طرف ہجرت کب کی؟

  • دو نبوی
  • چار نبوی
  • چھ نبوی
  • پانچ نبوی

4. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ نے کس غزوہ میں حصہ نہیں لیا تھا؟

  • غزوہ حنین
  • غزوہ بدر
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ خندق

5. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کی وفات کہاں ہوئی؟

  • حبشہ
  • مدینہ
  • طائف
  • مکہ

6. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کی اہلیہ کا نام بتائیں؟

  • ام ہانی
  • ام کلثوم
  • ام اسحاق بنت طلحہ
  • نائلہ

7. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کی وفات کس کے دور میں ہوئی؟

  • حضرت عمرؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

8. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ مدینہ میں کس کے مہمان بنے؟

  • حضرت نعمانؓ بن عمرو
  • حضرت قیسؓ بن ابی صعصہ
  • حضرت معاذؓ بن عمرو
  • حضرت منذرؓ بن محمد انصاری

9. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓکی کنیت کیا ہے؟

  • ابو مسلم
  • ابو سبرہ
  • ابو اسحٰق
  • ابو محمد

10. حضورؐ نے حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کو مدینہ میں کس کا دینی بھائی بنایا؟

  • حضرت تمیمؓ بن حارث
  • حضرت حارثؓ بن حارث
  • حضرت سلمہؓ بن سلامہ انصاری
  • حضرت حاطب بن عمروؓ

 
(Visited 20 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply