Online Quiz of Hazrat Ali (RA)

1. حضرت علیؓ کی مدت خلافت کتنی تھی؟
  • پانچ سال نو ماہ
  • دو سال چار ماہ
  • نو سال چار ماہ
  • چار سال نو ماہ

2. حضرت علیؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنی قینقہ
  • بنی اسرائیل
  • بنو قریضہ
  • بنی ہاشم

3. حضرت علیؓ کی پہلی زوجہ محترمہ کا نام بتائیں؟

  • حضرت لیلٰی بنت مسعود بن خالد
  • حضرت اسماء بنت عمیسؓ
  • حضرت فاطمتہ الزہراؓ
  • حضرت امامہؓ بنت ابی العاص

4. حضرت علیؓ کتنا عرصہ بصرہ میں ٹھہرے؟

  • پندرہ دن
  • بیس دن
  • سترہ دن
  • دس دن

5. حضرت علیؓ کی تلوار کا نام کیا ہے؟

  • حتف
  • ذوالفقار
  • المخذم
  • البتّار

6. بتائیے حضرت علیؓ شام کے لئے روانہ ہوئے تو آپؓ نے کوفہ میں کس کو اپنا قائم مقام مقرر کیا تھا؟

  • حضرت ابو مسعود عقبہ بن عامر انصاریؓ
  • حضرت معاویہؓ
  • حضرت عمرو بنؓ العاص
  • حضرت ابو موسیٰ الاشعریؓ

7. بتائیے حضرت علیؓ نے کتنے سال کی عمر میں شہادت پائی؟

  • ستر سال
  • ساٹھ سال
  • اٹھاون سال
  • تریسٹھ سال

8. بتائیے حضرت عثمانؓ کا حضرت علیؓ سے کیا رشتہ تھا؟

  • پھو پھی زاد بہن کے بھا نجے
  • پھو پھی زاد بہن کے بیٹے
  • پھو پھی زاد بہن کے نواسے
  • پھو پھی زاد بہن کے بھتیجے

9. فتح قموص کے موقع پر حضرت علیؓ کے ہاتھوں کونسا یہودی سردار قتل ہوا تھا؟

  • ولید بن عتبہ
  • مرحب
  • سراقہ بن مالک بن جعثم
  • ابو جہل

10. جنگِ بدر میں مہاجرین کا علم حضرت علیؓ کے ہاتھ میں تھا۔ بتائیے آپؓ نے کون سے سردار مکہ کو قتل کیا؟

  • ولید بن عتبہ
  • بریدہ اسلمی
  • ورقہ بن نوفل
  • عقبہ بن معیط

11. شہادت کے وقت حضرت علیؓ نے کس کو نماز پڑھانے کے لیے کہا تھا؟

  • جعدہ بن ہیرہ
  • حضرت معاویہؓ
  • حضرت عبداﷲؓبن سلام
  • حضرت عمروؓ بن العاص

12. ہجرت نبوت کے وقت کس صحابی کو رسول اﷲؐ کے بستر مبارک پر سونے کا شرف حاصل ہوا؟

  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت علیؓ

13. حضرت علیؓ نے کس غزوہ میں شرکت نہیں کی تھی؟

  • غزوہ تبوک
  • غزوہ احد
  • غزوہ خندق
  • غزوہ بدر

14. عمرۃالقضاکے موقع پر تین صحابہؓ کے درمیان ایک بچی کے معاملے پر نزع پیدا ہوا۔وہ بچی کون تھی؟

  • عمارۃ بنت زبیرؓ
  • عمارۃ بنت ابو بکرصدیقؓ
  • عمارۃ بنت حمزہؓ
  • عمارۃ بنت عثمانؓ

15. حضرت علیؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

  • سائرہؓ بنت اسد
  • ہاجرہؓ بنت اسد
  • فاطمہؓ بنت اسد
  • نائلہؓ بنت اسد

 
(Visited 23 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply