Online Quiz of Hazrat Jaffar Tayyar Hashmi (RA)

 

1. حضرت جعفر طیارؓہاشمی نے کس جنگ میں شہادت پائی؟

  • جنگ موتہ
  • جنگ حنین
  • جنگ یمامہ
  • جنگ بدر

2. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کے والد کا نام بتائیں؟

  • سفیان
  • عثمان
  • خطاب بن نفیل عدوی
  • ابو طالب

3. بتائیے حضرت جعفر طیارؓہاشمی حبشہ سے واپس کب آئے؟

  • چار ہجری
  • ایک ہجری
  • چھ ہجری
  • تین ہجری

4. حضورؐ نی کس صحابی کی بچی کو حضرت جعفر طیارؓہاشمی کے حوالے کیا؟

  • حضرت حمزہؓ
  • حضرت جہمؓ بن قیس
  • حضرت علیؓ
  • حضرت زید بن حارثہؓ

5. بتائیے سب سے پہلے کس صحابی نے اپنی سواری کے جانور کی کونچیں راہ حق میں کاٹی تھیں؟

  • حضرت جہمؓ بن قیس
  • حضرت جعفر طیارؓہاشمی
  • حضرت حجاجؓ بن حارث
  • حضرت حارث بن حارث

6. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کے حقیقی بھائی کا نام بتائیں؟

  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت ابوبکر صدیقؓ
  • حضرت عمرؓ

7. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی کنیت کیا ہے؟

  • ابو اسحٰق
  • ابو عبداﷲ
  • ابو عبیدہ
  • ابو محمد

8. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی اہلیہ کا نام بتائیں؟

  • حرملہؓ بنت عبدالاسد
  • اسماءؓ بنت عمیس
  • برّہ
  • فریعہ بنت عدی

9. حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے دربار میں سب سے پہلے تلاوت کلام پاک کر نے والے صحابی کا نام بتائیں؟

  • حضرت جعفر طیارؓہاشمی
  • حضرت تمیمؓ بن حارث
  • حضرت اربدؓ بن حمیر
  • حضرت اسودؓ بن نوفل

10. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی غریب نوازی پر حضور ؐ انہیں کیا کہا کرتے تھے؟

  • ابو المساکین
  • ابو الصاحب
  • ابو الیتیم
  • ابو محمد

 
(Visited 14 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply