Online Quiz of Hazrat Qa’ab Bin Umroo Ansari (RA)

1. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے کتنے سال کی عمر میں اسلام قبول کیا؟

  • 16
  • 15
  • 17
  • 18

2. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری کس کے دورِ خلافت میں فوت ہوئے؟

  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت امیر معاویہؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ

3. وفات کے وقت حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری کی عمر کیا تھی؟

  • 71
  • 72
  • 73
  • 74

4. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے غزوہ بدر میں قریش کے کس علمبردار سے علم چھینا؟

  • شمر
  • عزیز بن عمیر
  • ابو سفیان
  • ابو جہل

5. حضرت علیؓ کے دور خلافت میں حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے کس جنگ میں حصہ لیا؟

  • جنگ صفین
  • جنگ حنین
  • جنگ موتہ
  • جنگ خیبر

6. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو عدی
  • بنونجار
  • بنو مخزوم
  • خزرج

7. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے کس کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟

  • حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت مصعبؓ بن عمیر
  • حضرت علیؓ

8. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو اسحٰق
  • ابو مسلم
  • ابو الیسر
  • ابو عبداﷲ

9. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے کس رئیس کو قتل کیا تھا؟

  • منبہ بن حجاج
  • ابو جہل
  • عمرو بن امیہ ضمری
  • خالد بن نبیح

10. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • سلمیٰ
  • عفراءؓ
  • زینب بنت حارث
  • نسیبہ بنت ازہر

 
(Visited 14 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply