Online Quiz of Hazrat Rafay Bin Maalik Ansari (RA)

1. بتائیے حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کونسی سورۃ مدینہ طیبہ لے گئے؟
  • سورۃ البقرہ
  • سورۃ یوسف
  • سورۃ الناس
  • سورۃ ال عمران

2. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کا لقب کیا ہے؟

  • کامل
  • طیار
  • زاہد
  • امین

3. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو اسحٰق
  • ابو مالک
  • ابو صالح
  • ابو یحٰی

4. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • سلمیٰ
  • برّہ
  • معاویہ بنت عجلان
  • فاطمہ بنت عمرو بن عطیہ

5. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کس کام میں ماہر تھے؟

  • کھیتی باڑی
  • نیزہ بازی
  • نسب دانی
  • تیراکی

6. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کس جنگ میں شہید ہوئے؟

  • غزوہ بدر
  • غزوہ احد
  • غزوہ حنین
  • غزوہ تبوک

7. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

  • بنو مخزوم
  • اوس
  • بنو نجار
  • خزرج

8. بارہ نبوی تک جتنا قرآن رسول اﷲؐ پر نازل ہوا تھا وہ سب سے پہلے کس انصاری صحابی نے لکھا؟

  • حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
  • حضرت جلبیبؓ
  • حضرت رافعؓ بن عنجدہ انصاری
  • حضرت حارثؓ بن خزمہ انصاری

9. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری سب سے پہلے اسلام لانے والے کتنے افراد میں سے ہیں؟

  • ایک
  • پانچ
  • چار
  • چھ

10. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کس ہجری میں شہید ہوئے؟

  • پانچ ہجری
  • تین ہجری
  • چار ہجری
  • دو ہجری

 
(Visited 26 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply