Online Quiz of Hazrat Saad Bin Abi Waqas (RA)

 

1. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو رسول اﷲؐ نے کونسا لقب دیا؟
  • امین حجت
  • رجلِ صالح
  • القائم
  • امین

2. ماں!تم مجھے بے حد عزیز ہو لیکن قالب میں خواہ ہزار جانیں ہوں اور ایک ایک کر کے ہر جان نکل جائے تب بھی اسلام کو نہ چھوڑوں گا۔ بتائے یہ الفاظ کس صحانیؓ کے ہیں؟

  • حضرت طلحہؓ
  • حضرت اسامہؓ
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
  • حضرت زبیرؓ بن العوام

3. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو عبیدہ
  • عبداﷲ
  • طیب
  • ابو اسحٰق

4. بتائیے غزوہ بواطہ میں لشکر کا جھنڈا کس کے پاس تھا؟

  • حضرت سعدبن ابی وقاصؓ
  • حضرت سعد بن زیدؓ
  • حضرت طلحہؓ
  • حضرت اسامہؓ

5. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ہجرت سے نبوی کتنے برس قبل پیدا ہوئے؟

  • تیس
  • چالیس
  • بیس
  • دس

6. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • عاتکہ بنت زیدبن عمرو بن نفیل
  • حمنہ بنت سفیان
  • حلال بنت قیس
  • نائلہ بنت عثمان

7. بتائیے حضرت ابو بکر صدیقؓ نے حضرت سعدؓ کو کس قبیلے کاعامل مقرر کیا تھا؟

  • بنو ہوازن
  • بنو نظیر
  • بنو قریش
  • بنی اسرائیل

8. حجتہ الوداع کے موقع پر حضورؐ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کیا بشارت دی؟

  • کھجور کی
  • جنت کی
  • حوضِ کوثر کی
  • تلوار کی

9. بتائیے راہِ حق میں سب سے پہلے تیر کس صحابی نے چلایا؟

  • حضرت سعدبن وقاصؓ
  • حضرت اسامہؓ
  • حضرت طلحہؓ
  • حضرت قاسمؓ

10. بتائیے کوفہ کا شہر کس نے آزاد کیا؟

  • حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
  • حضرت عمرؓ
  • حضرت امام حسینؓ

 
(Visited 23 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply