Online Quiz Of Hazrat Saad Bin Maaz (RA)

1. حضرت سعدؓ بن معاذ کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو اسحٰق
  • ابو صالح
  • ابو عبداﷲ
  • ابی عمرو

2. کن صحابی کے ایمان لانے پر پورا قبیلہ ایک ہی دن میں مسلمان ہو گیا؟

  • حضرت عبداﷲؓ بن سہل انصاری
  • حضرت عبیدؓ بن اوس
  • حضرت عاصمؓ بن قیس بن ثابت
  • حضرت سعدؓ بن معاذ

3. حضرت سعدؓ بن معاذ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

  • بنو عدی
  • بنو مسلمہ
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو مخزوم

4. بتائیے کن صحابی کے جنازے میں ستر ہزار فرشتے شریک ہوئے تھے؟

  • حضرت سعدؓ بن زید زرقی انصاری
  • حضرت زیدؓ بن دِثنہ
  • حضرت زیادؓ بن سکن
  • حضرت سعدؓ بن معاذ

5. حضرت سعدؓ بن معاذ نے کتنے سال حضورؐ کی صحبت میں گزارے؟

  • ایک
  • پانچ
  • چار
  • سات

6. حضرت سعدؓ بن معاذ کس جنگ میں شدید زخمی ہوگئے تھے؟

  • جنگِ بدر
  • جنگِ احد
  • جنگِ حنین
  • جنگِ خندق

7. حضرت سعدؓ بن معاذ کو کس کا صدیق اکبر کہا جاتا تھا؟

  • مسلمانوں
  • بنو عبدالاشہل
  • انصار
  • مہاجر

8. بتائیے مدینہ میں کن صحابی کو حضورؐ نے حضرت سعدؓ بن معاذ کا دینی بھائی بنایا؟

  • حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف

9. حضرت سعدؓ بن معاذ کے جسم کا کون سا حصہ شدید زخمی ہوا ؟

  • ہاتھ
  • ناک
  • کندھا
  • پاؤں

10. حضرت سعدؓ بن معاذ کس کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے؟

  • ابن عرقہ
  • شمر
  • ابو جہل
  • ابن زیاد

 
(Visited 18 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply