Online Quiz of Hazrat Saeed Bin Zaid (RA)

 

1. بتائیے حضرت سعید بن زیدؓ نے سب سے پہلے کس غزوے میں شرکت کی تھی؟
  • غزوہ خندق
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ بدر
  • غزوہ احد

2. حضرت سعید بن زیدؓ کا لقب کیا تھا؟

  • امین
  • ابو الاعود
  • زاہد
  • بر

3. حضرت سعید بن زیدؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟

  • حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • حضرت نوفلؓ بن حارث
  • حضرت سالمؓ بن ابی حذیفہ
  • حضرت مغیرہؓ بن شعبہ

4. حضرت سعید بن زیدؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو ہوازن
  • بنی اسرائیل
  • قریش
  • بنو نظیر

5. حضرت سعید بن زیدؓ نے کہاں وفات پائی؟

  • طائف
  • مکہ
  • مدینہ
  • شام

6. عہد صدیقی میں کس مشہور معرکہ میں حضرت سعید بن زیدؓ شریک ہوئے؟

  • غزوہ احد
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ خندق
  • اجنادین

7. حضرت سعید بن زیدؓ کوکس صحابی نے غسل دیا؟

  • حضرت زبیر بن العوامؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمان غنیؓ
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

8. حضرت سعید بن زیدؓ ہجرت کر کے کس صحابی کے ہاں ٹھرے؟

  • حضرت ابو لبابہ انصاریؓ
  • حضرت بشر بن سعدؓ
  • حضرت عدی بن نفضلہؓ
  • حضرت یاسرؓ بن عامر

9. وفات کے وقت حضرت سعید بن زیدؓ کی عمر کتنی تھی؟

  • اسّی
  • پچاسی
  • نوّے
  • ستّر

10. حضرت سعید بن زیدؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • سلمیٰ
  • ام کلثوم
  • نائلہ
  • فاطمہ بنت بعجہ

.

 
(Visited 17 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply