Online Quiz of Hazrat Talha Al-Khair (RA)

 

1. ؐحضرت طلحہؓ الخیر کی کتنی بیویاں تھیں؟

  • نو
  • چھ
  • پانچ
  • آٹھ

2. حضرت طلحہؓ الخیر کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو محمد
  • ابوالاعود
  • عبداﷲ
  • ابو مسلم

3. حضرت طلحہؓ الخیر کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو تیم
  • بنی اسرائیل
  • بنو عدی
  • بنو نظیر

4. حضورؐ نے حضرت طلحہؓ الخیر کو کس غزوہ کے موقع پر جواد کا لقب دیا؟

  • غزوہ خندق
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ حنین
  • غزوہ بدر

5. حضرت طلحہؓ الخیر کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • حمنہ بنت سفیان
  • فاطمہ بنت بعجہ
  • سلمیٰ
  • صعبہؓ بنت عبداﷲ

6. بتائیے قبول اسلام پرحضرت طلحہؓ الخیر کس کے تشدد کا شکار ہوئے؟

  • والدہ اور چچا
  • بہن اور بھائی
  • چچا اور بہن
  • چچا اور بھائی

7. حضرت طلحہؓ الخیر پہلے ایمان لانے والے کونسے صحابہؓ میں سے ایک ہیں؟

  • چھ
  • نو
  • سات
  • آٹھ

8. بتائیے حضورؐکے سفر ہجرت مدینہ کے موقع پر حضرت طلحہؓ الخیر کہاں تھے؟

  • عراق
  • شام
  • بیت المقدس
  • مکہ

9. جنگِ جمل کے سب سے پہلے شہید کا نام بتائیں؟

  • حضرت عمارؓ بن یاسر
  • حضرت علیؓ
  • حضرت طلحہؓ الخیر
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

10. حضرت طلحہؓ الخیر کے والد کا نام کیا تھا؟

  • عثمان
  • سفیان
  • عبید اﷲ
  • ابو بکر

(Visited 20 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply