Online Quiz of Hazrat Ubaidah Bin Haris Matbali (RA)

 1. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو مخزوم
  • بنو ہاشم
  • بنو عدی
  • بنو مطلب

2. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے؟

  • آٹھ
  • دس
  • پندرہ
  • گیارہ

3. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • سلمیٰ
  • سخیلہ
  • نائلہ
  • ہندہ

4. جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا؟

  • شیبہ
  • ابو جہل
  • شمر
  • ابن زیاد

5. مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا؟

  • حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
  • حضرت عاصمؓ بن عدی
  • حضرت بلالؓ بن رباح
  • حضرت بلال حبشیؓ

6. شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی؟

  • 61
  • 64
  • 63
  • 62

Question was not answered

7. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے؟
  • ابو اسحٰق
  • ابو معاویہ
  • ابو عبداﷲ
  • ابومسلم

8. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے؟

  • شیخ المہاجرین
  • زاہد
  • بر
  • طیار

9. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے؟

  • چچا
  • ماموں
  • ماموں زاد بھائی
  • خالو

10. معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں؟

  • حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
  • حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
  • حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
  • حضرت صبیحؓ

 
(Visited 12 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply