Online Quiz of Hazrat Usaid Bin Hazir (RA)

 

1. وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا؟

  • چار ہزار درہم
  • دو ہزار درہم
  • ایک ہزار درہم
  • تین ہزار درہم

2. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟

  • امین
  • زاہد
  • نعم الرجل
  • طیار

3. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی؟

  • مدینہ
  • مکہ
  • حبشہ
  • طائف

4. میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے؟

  • حضرت ہشامؓ بن عاص
  • حضرت اُسیدؓ بن حضیر
  • حضرت حاطبؓ بن عمرو
  • حضرت زیدؓ بن حارثہ

5. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا؟

  • حضرت زیدؓ بن حارثہ
  • حضرت طلحہؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

6. مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کنے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا؟

  • حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • حضرت طلحہؓ
  • حضرت اُسیدؓ بن حضیر
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص

7. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمانؓ

8. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں؟

  • حجتہ الوداع
  • غزوہ بدر
  • بیعت رضوان
  • غزوہ احد

9. ؓحضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا؟

  • بنو مخزوم
  • بنو نضیر
  • بنو عبدالاشہل
  • بنو عدی

10. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی؟

  • ابو یحیےٰ
  • ابو مسلم
  • ابو اسحٰق
  • ابو عبداﷲ

 
(Visited 21 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply