Online Quiz of Hazrat Usman Ghani (RA)

1. حضرت عثمان غنیؓ کی بیوی کا نام بتائیں جو آپؓ کی شہادت کے موقع پر زخمی بھی ہوئیں؟

  • حضرت رملہؓ بنت شیبہ
  • حضرت فاختہؓ بنت غزوان
  • حضرت فاطمہ ؓ بنت ولید
  • حضرت نائلہ ؓ بنت فراضہ

2. حضرت عثمان غنیؓ نے کتنی دیر خلافت کی؟

  • آٹھ سال
  • بارہ سال
  • دس سال
  • نو سال

3. حضرت عثمان غنیؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف
  • حضرت زبیرؓ
  • حضرت طلحہؓ

4. حضرت عثمان غنیؓ کا ذریعہ معاش کیا تھا؟

  • لوہار
  • کھیتی باڑی
  • تجارت
  • ترکھان

5. حضرت عثمان غنیؓ کی بیویوں کی تعداد کتنی تھی؟

  • آٹھ
  • نو
  • چھ
  • سات

6. حضرت عثمان غنیؓ کی پہلی بیوی کا نام بتائیں ؟

  • حضرت رقیہؓ
  • حضرت زینبؓ
  • حضرت ام کلثومؓ
  • حضرت عمارہؓ

7. حضرت عثمان غنیؓ نے کہاں ہجرت کی؟

  • طائف
  • بیت المقدس
  • شام
  • حبشہ

8. حضرت عثمان غنیؓ کے والد کا نام کیا تھا؟

  • عفان
  • خطاب بن نفیل بن عبدالعزیٰ
  • عبداﷲ
  • ابو طالب

9. حضرت عثمان غنیؓ نے بطور خلیفتہ المسلمین سب سے پہلی نماز کون سی پڑھائی؟

  • مغرب
  • ظہر
  • فجر
  • عصر

10. حضرت عثمان غنیؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

  • سلمیٰ
  • ہاجرہ
  • اسماء
  • ارویٰ

 
(Visited 24 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply