Online Quiz of Hazrat Utbah Bin Ghazwan (RA)

 

1. حضرت عتبہؓ بن غزوان کو کس جانور سے گر کر شدید چوٹ آئی؟
  • ہاتھی
  • زرافہ
  • اونٹ
  • گھوڑا

2. حضرت عتبہؓ بن غزوان نے پہلے بار کہاں ہجرت کی؟
  • شام
  • حبشہ
  • مدینہ
  • طائف

3. مدینہ میں حضورؐ نے حضرت عتبہؓ بن غزوان کو کس کا اسلامی بھائی بنایا؟
  • حضرت شماسؓ بن عثمان مخزومی
  • حضرت صبیحؓ
  • حضرت ابو دجانہؓ سماک بن خرشہ
  • حضرت عیاضؓ بن زُہیر فہری

4. حضرت عتبہؓ بن غزوان کتنے ماہ تک کوفہ کے گورنر رہے؟
  • چھ
  • نو
  • آٹھ
  • پانچ

5. حضرت عتبہؓ بن غزوان کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو اسحٰق
  • ابو عبیدہ
  • ابو عبداﷲ
  • ابو معاویہ

6. حضرت عتبہؓ بن غزوان نے تقریباََ کتنے برس میں اسلام قبول کیا؟
  • چالیس
  • تیس
  • بیس
  • پینتیس

7. حضرت عتبہؓ بن غزوان ہجرتِ مدینہ کے بعد کس کے ہاں ٹھہرے؟
  • حضرت عکاشہ بن محصن اسدی
  • حضرت سہلؓ بن حنیف انصاری
  • حضرت عبداﷲؓ بن سلمہ عجلانی
  • حضرت سلمہؓ بن سلامہ

8. حضرت عتبہؓ بن غزوان نے دوسری بار کہاں ہجرت کی؟
  • مدینہ
  • طائف
  • مکہ
  • حبشہ

9. وفات کے وقت حضرت عتبہؓ بن غزوان کی عمر کتنی تھی؟
  • 71
  • 55
  • 57
  • 66

10. حضرت عتبہؓ بن غزوان کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو نوفل
  • بنو مازن
  • بنو عدی
  • بنو سلمہ

 

(Visited 18 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply