Ramadan Fasting (Roza) in Islam

 

1. روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟

  • سن چھ ہجری
  • سن دو ہجری
  • سن چار ہجری
  • سن تین ہجری

2. سورہ بقرۃ کی کون سی آیت میں روزوں کی فرضیت کا حکم ہے؟

  • 170
  • 188
  • 183
  • 160

3. روزوں کی فرضیت کا حکم قرآن کریم کی کس سورت میں آیا ہے؟

  • سورہ نور
  • سورہ بقرۃ
  • سورہ کہف
  • سورہ القدر

4. فرض معین،فرض غیر معین، واجب معین، واجب غیر معین، سنت، نفل، مکروہ اور حرامکس رکن اسلام کی اقسام ہیں؟

  • نماز
  • روزہ
  • حج
  • زکوۃٰ

5. روزے کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟

  • صلاۃ
  • کوئی بھی نہیں
  • رمضان
  • صوم

6. روزہ شعبان کی کس تاریخ کو فرض ہوا؟

  • بارہ شعبان
  • تیرہ شعبان
  • پندرہ شعبان
  • دس شعبان

7. “مسلمانو!تم پرروزہ اسی طرح فرض ہوا جس طرح تم سے پہلی قوموں پر فرض کیا گیا تاکہ تم پرہیزگار بن سکو-\”بتائیے یہ کس سورہ مبارکہ کے الفاظ ہیں؟

  • سورہ تکاثر
  • سورہ مریم
  • سورہ بقرۃ
  • سورہ آل عمران

8. روزے واجب ہونے کی شرائط کتنی ہیں ؟
  • 13
  • 4
  • 11
  • 7

9. رمضان کا روزہ اگر فاسد ہوجائے تو کیا کرنا ہوتا ہے ؟

  • درج بالا کوئی جواب صحیح نہیں
  • دوماہ مسلسل روزہ رکھے
  • دوماہ روزے رکھے یا محتاجوں کو صبح شام کھانا کھلائے
  • کسی بھی دن روزہ رکھ لے

10. شش عید کے روز ے کن روزوں کو کہا جاتا ؟

  • ایام تشریق کے روزے
  • یوم عرفہ9ذوالحجہ
  • پیر اور جمعرات کے روزے
  • ماہ شوال کے ابتدائی6روزے

11. وہ خیر وبرکت والی رات ہے جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے یہ کس کا فرمان ہے ؟

  • مزکورہ تمام جواب درست
  • حدیث نبویﷺ
  • صحابہ کرام کا قول
  • قرآن مجید میں فرمان باری تعالیٰ

12. محرم کی10/9کے روزے ذی الحجہ9 تاریغ کا روزہ ایام ابیض کی ہر ماہ کی14/13اور15کے روزے کیا کہلاتے ہیں ؟

  • ایام تشریق کے روزے
  • فرض روزے
  • عشرہ مغفرت کے روزے
  • مسنون روزے

13. جو شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو رپھر کیا کرے ؟

  • بیماری کی وجہ سے روزہ معاف ہے
  • صحت یاب ہو کر قضا روزہ رکھ لے
  • اس کے ذمہ فد یہ ہے کہ وہ ایک مسکین کو کھانا کھلائے
  • دس مساکین کو کھانا کھلائے

14. روزے کی حا لت میں کون کون سی فرض نمازوں کی ادائیگی ہوتی ہے ؟

  • عصر،ظہر
  • فجر ،ظہر اور عصر
  • مغرب ،عصر عشاء
  • عصر

15. ماہ رمضان میں شیاطین کو جکڑا جاتا ہے ۔جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے بند کر دئیے جاتے ہیں۔ اس کا اظہار کہاں ہوا ؟

  • حدیث نبویﷺسے
  • ایک عام روایت ہے
  • قرآن مجید سے
  • صحابہ کرام

16. ماہ رمضان کا ابتدائی عشرہ کہلاتا ہے ؟

  • عشرہ مغفرت
  • عشرہ رحمت
  • عشرہ ثواب
  • عشرہ آتش جہنم سے نجات

17. فرض،سنت،نفل،مکروہ،حرام کے علاوہ روزہ کی چھٹی قسم کون سی ہے ؟

  • واجب
  • مزکورہ تمام جواب درست نہیں
  • شش عید کے روزے
  • فاسد

(Visited 22 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply