Sahaba Karam Life History

1. حضرت امام حسینؓ کی والدہ محترمہ کا نام بتائیں؟

  • عائشہ صدیقہؓ
  • سیّدہ فاطمتہ الزہراؓ
  • ہاجرہ
  • سائرہ

2. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
  • زاہد
  • طیار
  • بیضاء
  • امین

3. بتائیے حضرت علیؓ نے کتنے سال کی عمر میں شہادت پائی؟
  • ساٹھ سال
  • ستر سال
  • اٹھاون سال
  • تریسٹھ سال

4. حضرت سلمہؓ بن سلامہ کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو عبدﷲ
  • ابو عوف
  • ابو عبدالرحمن
  • ابو مسلم

5. حضرت ابو سبرہؓ بن ابی رہمؓ کا رسول اﷲؐ سے کیا رشتہ ہے؟
  • پھوپھی زاد بھائی
  • خالہ زاد بھائی
  • چچا زاد بھائی
  • ماموں زاد بھائی

6. حضرت عائشہؓ حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ کی کیا لگتی تھیں؟
  • چچی
  • پھوپھی
  • ممانی
  • خالہ

7. حضورؐ کے سب سے بڑے نواسے کا نام بتائیں؟
  • حضرت اصغرؓ
  • حضرت امام حسنؓ
  • حضرت امام حسینؓ
  • حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ

8. حضرت علیؓ کی تلوار کا نام کیا ہے؟
  • ذوالفقار
  • المخذم
  • حتف
  • البتّار

9. حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ کہاں پیداہوئے؟
  • مدینہ
  • شام
  • طائف
  • مکہ

10. حضورؐحضرت خالدؓ بن ولید کے کیا لگتے تھے؟
  • ماموں
  • چچا
  • ماموں زاد بھائی
  • خالو

11. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری کا لقب کیا ہے؟
  • امین
  • کامل
  • طیار
  • زاہد

12. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف نے کس کی تبلیغ سے اسلام قبول کیا؟
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت عثمان غنیؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

13. حضورؐ کے کن صاحبزادے کی وفات کے روز اتفاق سے سورج گرہن تھا؟
  • حضرت قاسمؓ
  • حضرت ابراہیمؓ
  • حضرت عبدﷲؓ

14. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟
  • 41
  • 38
  • 33
  • 35

15. حضرت شماسؓ بن عثمان مخزومی کا اصل نام کیا تھا؟
  • سکران
  • سہیل
  • سفیان
  • عثمان

16. حضورؐ کو ان کے صاحبزادے حضرت ابراہیمؓ کے ولادت کے خوشخبری کس نے دی تھی؟
  • حضرت ابو رافعؓ
  • حضرت بلال حبشیؓ
  • حضرت زیدؓ بن حارث
  • حضرت علیؓ

17. وفات کے وقت حضرت ابو طلحہؓ کی عمر کتنی تھی؟
  • ستّر
  • اکسٹھ
  • اکیاسی
  • چوہتر

18. حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا؟
  • بر
  • طیار
  • زاہد
  • فارسِ رسولؐ

19. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
  • ایک سو چالیس
  • ایک سو پچاس
  • ایک سو ستّر
  • ایک سو ساٹھ

20. حضرت علیؓ کی پہلی زوجہ محترمہ کا نام بتائیں؟
  • حضرت فاطمتہ الزہراؓ
  • حضرت امامہؓ بنت ابی العاص
  • حضرت لیلٰی بنت مسعود بن خالد
  • حضرت اسماء بنت عمیسؓ

21. حضرت کعبؓ بن عمرو انصاری نے کس کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟
  • حضرت مصعبؓ بن عمیر
  • حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • حضرت علیؓ

22. رسول اﷲؐ نے حضرت ابوعبیدہؓ کو کون سا خطاب دیا تھا؟
  • امین الامت
  • سیف اﷲ
  • طیب
  • ذوالفقار

23. حضرت عمر فاروقؓ کو کس نے شہید کیا؟
  • مسیلمہ کذّاب
  • ہندہ
  • ابو لولو فیروز
  • وحشی بن حرب

24. حضرت صہیبؓ رومی نے کہاں وفات پائی؟
  • مدینہ منورہ
  • طائف
  • حبشہ
  • مکہ

25. ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا؟
  • حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ
  • حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
  • حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
  • حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری

26. حضرت ارقمؓ کا گھر کس نام سے ہمیشہ کے لیے مشہور ہوگیا؟
  • دار محمد
  • دار ابی ارقم
  • دار ارقم
  • دار اسلام

27. حضرت صہیبؓ رومی نے کس کے ہاتھوں اسلام قبول کیا؟
  • حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف
  • حضرت علیؓ
  • حضرت محمدؐ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ

28. حضرت جعفر طیارؓہاشمی نے کس جنگ میں شہادت پائی؟
  • جنگ بدر
  • جنگ یمامہ
  • جنگ موتہ
  • جنگ حنین

29. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے؟
  • طیار
  • شیخ المہاجرین
  • بر
  • زاہد

30. حضرت امام حسنؓ کا نام کس نے رکھا تھا؟
  • حضرت فاطمتہ الزہراؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت محمدؐ

31. حضرت عبداﷲؓ بن سلام کو حضورؐ نے کس چیز کی بشارت دی؟
  • پھل
  • جنت
  • مکان
  • اولاد

32. حضرت سعدؓ بن معاذ کو کس کا صدیق اکبر کہا جاتا تھا؟
  • بنو عبدالاشہل
  • مسلمانوں
  • انصار
  • مہاجر

33. حضرت عثمان غنیؓ کی بیویوں کی تعداد کتنی تھی؟
  • آٹھ
  • سات
  • نو
  • چھ

34. حضرت امام حسینؓ کا لقب کیا تھا؟
  • بر
  • شہید
  • ریحانتہ النبی
  • سید

35. فتح مکہ کے وقت حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ کی عمر کتنی تھی؟
  • دس
  • سولہ
  • بارہ
  • چودہ

36. حضرت زبیرؓ کو کس حالت میں شہید کیا گیا؟
  • رکو ع
  • سجدے
  • نیند
  • دوڑ

37. رسول اﷲؐ نے حضرت عبداﷲؓ بن مسعود کو کیا خطاب دیا تھا؟
  • تعلیم یافتہ لڑکا
  • سخی
  • عقلمند
  • بہادر

38. بتائیے کس صحابی رسول کو سب سے پہلے امیر المؤمنین کا لقب دیا گیا؟
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت عبدﷲؓ بن حجش

39. بتائیے وہ کونسے صحابی تھے جنھیں حضورؐ نے تین بار جھک کر میت کی پیشانی پر بوسہ دیا؟
  • حضرت محمیہؓ بن الجزاء
  • حضرت ابو سلمہ عبداﷲؓ
  • حضرت عثمانؓ بن مظعون
  • حضرت مقدادؓ بن اسود

40. حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب کس جنگ میں مسلمانوں کے قیدی بنے؟
  • جنگ بدر
  • جنگ تبوک
  • جنگ احد
  • جنگ خندق

41. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  • جنگ حنین
  • جنگ خندق
  • جنگ یمامہ
  • جنگ بدر

42. کن صاحبزادے کو دفن کرتے وقت آپؐ کی آنکھوں سے آنسوں بہہ نکلے تھے؟
  • حضرت قاسمؓ
  • حضرت ابراہیمؓ
  • حضرت عبدﷲؓ

43. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو رسول اﷲؐ نے کونسا لقب دیا؟
  • رجلِ صالح
  • القائم
  • امین
  • امین حجت

44. بتائیے کون سی صحابیہ خاتون حضرت ابو طلحہؓ کے اسلام لانے کا باعث بنیں؟
  • حضرت ام کلثومؓ
  • حضرت ام سلیمؓ
  • حضرت خدیجۃالکبریٰ
  • حضرت ام عمارہؓ

45. بتائیے حضورﷺ کی خواہش پر حضرت ابو بکرؓ نے اپنی کس بیٹی کا رشتہ ان سے طے کیا تھا؟
  • حضرت عائشہؓ
  • حضرت اُمِ کلثومؓ
  • حضرت صفیہؓ
  • حضرت ماریہؓ

46. حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی؟
  • خارش
  • یرقان
  • کھا نسی
  • طاعون

47. کس بیوی نے حضرت امام حسنؓ کو زہر دیا تھا؟
  • ام الحسن
  • جعدہ بنت الشعت
  • خولہ بنت منصور بن ریان
  • ام اسحاق بنت طلحہ

48. بتائیے کن صحابی کے جنازے میں ستر ہزار فرشتے شریک ہوئے تھے؟
  • حضرت سعدؓ بن معاذ
  • حضرت سعدؓ بن زید زرقی انصاری
  • حضرت زیدؓ بن دِثنہ
  • حضرت زیادؓ بن سکن

49. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
  • ابو الحکم بن اخنس ثقفی
  • ابو جہل
  • ابو سفیان
  • شمر

50. گیارہ ہجری کو رسول اﷲؐ نے شام کی طرف لشکر روانہ فرمایا تو اس کا سپہ سالار کس کو بنایا؟
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت اسامہؓ بن زیدؓ
  • حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح

51. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟
  • زاہد
  • طیار
  • امین
  • نعم الرجل

52. بتائیے کس موقع پر حضرت رفاعہؓ بن عبدالمنذر مدینہ میں حضورؐ کے نائب بنے تھے؟
  • غزوہ بدر اور غزوہ احد
  • غزوہ قینقاع اور غزوہ سویق
  • غزوہ خندق اور غزوہ تبوک
  • غزوہ حنین اور غزوہ بدر

53. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے آنے والے دور کے لئے کس کو خلیفہ منتخب کیا؟
  • حضرت اسامہؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عمرؓ
  • حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح

54. حضرت عمارؓ بن یاسرؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت حمزہؓ

55. بارہ نبوی تک جتنا قرآن رسول اﷲؐ پر نازل ہوا تھا وہ سب سے پہلے کس انصاری صحابی نے لکھا؟
  • حضرت رافعؓ بن عنجدہ انصاری
  • حضرت جلبیبؓ
  • حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
  • حضرت حارثؓ بن خزمہ انصاری

56. حضرت علیؓ بن ابی العاصؓکی والدہ کب فوت ہوئیں؟
  • سات ہجری
  • آٹھ ہجری
  • نو ہجری
  • دس ہجری

57. جنگ احد میں سب سے پہلے کس شہید کی نماز جنازہ پڑھی گئی؟
  • حضرت بلال حبشیؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت امیر حمزہؓ
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

58. حضرت سعید بن زیدؓ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • قریش
  • بنی اسرائیل
  • بنو نظیر
  • بنو ہوازن

59. رسول اﷲؐ نے کس جنگ میں حضرت ارقمؓ کو ایک تلوار عطا فرمائی تھی؟
  • جنگ احد
  • جنگ خندق
  • جنگ بدر
  • جنگ حنین

60. حضورؐ نے حضرت طلحہؓ الخیر کو کس غزوہ کے موقع پر جواد کا لقب دیا؟
  • غزوہ تبوک
  • غزوہ بدر
  • غزوہ خندق
  • غزوہ حنین

61. حضرت زبیرؓ بن العوام کا لقب کیا تھا؟
  • عبیدہ
  • حُر
  • شہید
  • حواری

62. حضرت عیاضؓ رسول اﷲؐ کے وصال کے بعد کتنے سال تک زندہ رہے؟
  • انیس
  • اٹھارہ
  • بیس
  • سترہ

63. حضرت عبداﷲ بن جعفرؓ کا لقب کیا ہے؟
  • طیار
  • بحرالجود
  • بر
  • زاہد

64. حضرت سعید بن زیدؓ کا لقب کیا تھا؟
  • امین
  • ابو الاعود
  • بر
  • زاہد

65. میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔ اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے؟
  • حضرت حاطبؓ بن عمرو
  • حضرت اُسیدؓ بن حضیر
  • حضرت زیدؓ بن حارثہ
  • حضرت ہشامؓ بن عاص

66. حضرت عتبہؓ بن غزوان کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو معاویہ
  • ابو عبیدہ
  • ابو اسحٰق
  • ابو عبداﷲ

67. حضورؐ نے حضرت خالدؓ بن ولید کو کس خطاب سے نوازا؟
  • حبیب اﷲ
  • سیف اﷲ
  • ذبیح اﷲ
  • نجیب اﷲ

68. حضرت زیدؓ بن حارثہ کا نام قرآن پاک کی کون سی سورۃ میں آیا ہے؟
  • سورۃ الناس
  • سورۃ یوسف
  • سورۃ الاحزاب
  • سورۃ البقرہ

69. حضرت قاسمؓ اور حضرت عبدﷲؓ کس کے بطن سے تھے؟
  • حضرت ماریہ قطبیہؓ
  • حضرت عائشہ صدیقہؓ
  • حضرت زینبؓ بنت حجش
  • حضرت خدیجہ الکبریٰ

70. کس جنگ میں حضرت بشیرؓ بن سعد انصاری کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کے ہاتھ کھجور کا پیالہ بھیجا تھا؟
  • جنگ حنین
  • جنگ خندق
  • جنگ یمامہ
  • جنگ بدر

71. حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کا نام کس نے رکھا؟
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عمرفاروقؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت محمدؐ

72. حضرت عنترہؓ نے کس جنگ میں شہادت پائی؟
  • جنگ احد
  • جنگ بدر
  • جنگ یمامہ
  • جنگ خندق

73. حضرت عبداﷲ بن جعفرؓ کے کتنے بیٹوں نے کربلا میں شہادت پائی؟
  • تین
  • پانچ
  • چار
  • دو

74. حضرت عمر فاروقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟
  • 29
  • 31
  • 25
  • 27

75. حضرت علیؓ بن ابی العاصؓ کس کے دورِ خلافت میں شہید ہوئے؟
  • حضرت علیؓ
  • حضرت ابو بکرصدیقؓ
  • حضرت عثمان غنیؓ
  • حضرت عمرفاروقؓ

76. سب سے پہلے کس مسلمان نے گھر میں مسجد بنا کر نماز ادا کی؟
  • حضرت واقدؓ بن عبدﷲ
  • حضرت عبدﷲؓ بن مسعود
  • حضرت عبادہؓ بن صامت
  • حضرت عمار بن یاسرؓ

77. صحابہ میں سب سے پہلے قرآن حافظ کون تھے؟
  • حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمان غنیؓ
  • حضرت امیر حمزہؓ

78. حضرت عبداﷲؓ بن سلام نے اسلام لانے سے پہلے حضورؐ سے کتنے سوالات کیے؟
  • دو
  • چار
  • تین
  • ایک

79. حضرت عمادہؓ بن زیا د اشہلی کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
  • بنو مخزوم
  • بنو عدی
  • بنو بیاضہ
  • بنو عبدالاشہل

80. حضرت عبداﷲؓ بن حجش کا لقب کیا ہے؟
  • المجدع
  • طیار
  • زاہد
  • سیف اﷲ

81. حضرت حذیفہؓ بن الیمان کا لقب کیا تھا؟
  • فارسِ رسول
  • امین
  • طیار
  • صاحب السّررسول اﷲؐ

82. حضرت امام حسینؓ کہاں پیدا ہوئے؟
  • طائف
  • مکہ مکرمہ
  • مدینہ منورہ
  • بریدہ

83. حضرت شماسؓ کو شماس کس وجہ سے کہتے تھے؟
  • نیزہ بازی
  • نسب دانی
  • حسن وجمال
  • بہادری

84. رسول ﷲؐ کے کتنے صاحبزادے تھے؟
  • چار
  • دو
  • ایک
  • تین

85. کس خاتون نے حضرت حمزہؓ کا جگر نکال کر چبا ڈالاتھا؟
  • نائلہ
  • ہندہ
  • امیمہ
  • اسماء

86. حجتہ الوداع کے موقع پر حضورؐ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کیا بشارت دی؟
  • تلوار کی
  • جنت کی
  • کھجور کی
  • حوضِ کوثر کی

87. حضرت عبداﷲؓ بن سلام کا اصل نام بتائیں؟
  • شیبہ
  • نوفل
  • عامر
  • حصین

88. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے؟
  • ماموں زاد بھائی
  • خالو
  • چچا
  • ماموں

89. حضرت جعفر طیارؓہاشمی کی غریب نوازی پر حضور ؐ انہیں کیا کہا کرتے تھے؟
  • ابو محمد
  • ابو المساکین
  • ابو الیتیم
  • ابو الصاحب

90. حضرت ابراہیمؓ بن محمدؐ کس کے بطن سے تھے؟
  • حضرت زینبؓ بنت جحش
  • حضرت خدیجہ الکبریٰ
  • حضرت ماریہ قبطیہؓ
  • حضرت عائشہ صدیقہؓ

91. حضرت عثمان غنیؓ نے کتنی دیر خلافت کی؟
  • نو سال
  • بارہ سال
  • آٹھ سال
  • دس سال

92. حضرت زیدؓ بن خطاب کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  • جنگ تبوک
  • جنگ حنین
  • جنگ یمامہ
  • جنگ بدر

93. بتائیے حضورؐ نے کس صحابی سے فرمایا۔ خوش آمدید! پاکیزہ و مصفاانسان۔
  • حضرت ہانیؓ بن نیاز
  • حضرت عباسؓ بن عبادہ
  • حضرت رافعؓ بن مالک
  • حضرت عمارؓ بن یاسرؓ

94. کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
  • غزوہ خندق
  • غزوہ احد
  • غزوہ حنین
  • غزوہ غابہ

95. بتائیے حضرت علیؓ بن العاصؓ کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  • جنگ موتہ
  • جنگ یرموک
  • جنگ بدر
  • جنگ احد

96. کن صحابی کے ایمان لانے پر پورا قبیلہ ایک ہی دن میں مسلمان ہو گیا؟
  • حضرت عاصمؓ بن قیس بن ثابت
  • حضرت عبداﷲؓ بن سہل انصاری
  • حضرت عبیدؓ بن اوس
  • حضرت سعدؓ بن معاذ

97. حضرت ابو سہلؓ بن عتیک انصاری کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
  • رسولﷲؐ
  • حضرت ابو بکرصدیقؓ
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عمر فاروقؓ

98. حضرت سلمہؓ کا اصل نام کیا ہے؟
  • سنان بن عبداﷲ
  • عمران بن عبداﷲ
  • حنان بن عبداﷲ
  • جبران بن عبداﷲ

99. حضرت امام حسنؓ کے والد کا نام کیا تھا؟
  • حضرت علیؓ
  • حضرت عثمانؓ
  • حضرت ابو بکر صدیقؓ
  • حضرت عمرفاروقؓ

100. حضرت طلحہؓ الخیر کی کنیت کیا تھی؟
  • ابو مسلم
  • عبداﷲ
  • ابوالاعود
  • ابو محمد

 

(Visited 23 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply