Urdu Grammar test online

Urdu

1. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

2. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز ، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائیاسے کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

3. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائیکہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

 
 
 
 

4. ایسے حروف جن کے ذریعے کسی چیز کوگھٹا یا بڑھا کر بیان کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

5. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

6. جن حروف سے دکھ ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

7. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں انہیں کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

8. مستعارلہ اور مستعار منہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

9. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

10. ایسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تےءں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

11. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر مہلے جملت کا شک رفع کریں انہیں گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

12. دو جملوں میں ربط کے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

13. کلام میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے جو تحسین کے لیے لائے جاتے ہیں؟

 
 
 
 

14. ایسے حروف کو کیا کہا جائے گا جو کسی بات کا مثبت جواب دیتے ہوئے استعمال کیے جاتے ہیں؟

 
 
 
 

15. ایسے حروف جن سے روشنی کا اظہار ہو انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

 
 
 
 

16. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
 
 
 
 

17. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

18. ایسے حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو کلمات میان کسی چیز کی تخصیص کرتے ہیں؟

 
 
 
 

19. استعارہ میں جس سے لفظ استعار لیا جاتا ہیاسے کیا کہا جاتاہے؟

 
 
 
 

20. ارکان استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

 
 
 
 
(Visited 82 times, 1 visits today)

Comments

comments

Leave a Reply